"بسم اللہ الرحمن الرحیم" لکھنے کیلئے۔
1۔اعراب بھلے نہ بھی لکھیں
2۔ ہ اور م کا "منہ" کھلا رکھیں۔(جیسے ہ کا منہ کھلا ہوا ہے اسی طرح م کا منہ بھی کھلا رکھیں۔ م)
3۔5*26 کے حساب سے خانے بنا لیں۔5خانے اوپر اور 13لائنیں نیچے کی طرف۔130 خانے بن جائیں گے۔
4۔کاپی پیسٹ نہیں چلے گا لکھنے سے ہی فضیلت حاصل ہوگی۔ان شاء اللہ عزوجل