نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

نور وجدان

لائبریرین
حق حہ اب سچ بھی بولو تو لوگوں کو جھوٹ لگتا ہے۔۔۔ کبھی ہم جھوٹ بھی کہتے تھے تو لوگ سچ مان لیتے تھے:)

حق حہ '' بھی خوب لکھا ہے ۔۔۔ یہیں سے پتا چلتی ہے بچی سیانی ہو گئی ہے :) کبھی کبھی والا زمانہ کب کا تھا ؟؟؟بتلایے ؟ ہمیں آپ کی ذہانت کے جا بجا ثبوت ملے ہیں ۔ آپ ہی بتایے پھر ؟
 

نور وجدان

لائبریرین
امیدِ نو میں ڈھلی خوبصورت تحریر کے لیے بہت سی داد!
دل کی زمین زرخیز ہو اور احساس کے بیج بوئے جائیں تو ایسی ہی عمدہ سوچیں پروان چڑھا کرتی ہیں...
سچ تو یہ ہے کہ مثبت سوچ بھی ﷲ رب العزت کی ان گنت نعمتوں میں سے ایک خاص نعمت ہے تو پھر جو لوگ اس نعمت کی قدر کریں چراغ سے چراغ جلانے کی بات کریں وہ بلاشبہ لائق تحسین ہیں..!!

شکریہ بہنا ! خُوبصورت بات کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ توفیق کی نعمت دیں ۔ آمین
 
Top