نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
ایک دھاگہ جو بہت مقبول تھا اب تقریبا اس پر بات چیت نہیں ہورہی ہے تو میں سوچاکہ اس کو نئے سرے سے جگایا جائے تاکہ ہم دوست برادروں اور بہنوں کو احوال جانے کہ آج لنچ اور ڈنر میں کیا پک رہا ہے
آپ صاحبان خیالی پلاؤ بھی شئر کرسکتے ہیں
 
پپو

کہیں یہ کوئی سازش تو نہیں تاکہ جانا جا سکے کہ آج آپ کس کے مہان بنیں گے
 
السلام علیکم
ایک دھاگہ جو بہت مقبول تھا اب تقریبا اس پر بات چیت نہیں ہورہی ہے تو میں سوچاکہ اس کو نئے سرے سے جگایا جائے تاکہ ہم دوست برادروں اور بہنوں کو احوال جانے کہ آج لنچ اور ڈنر میں کیا پک رہا ہے
آپ صاحبان خیالی پلاؤ بھی شئر کرسکتے ہیں
لال بیگ کا قورمہ۔۔۔۔:D
امید ہے کہ آپ میرے مہمان نہیں بننا چاہیں گے۔۔۔:ROFLMAO:
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ ہی جانے کیا پک رہا ہے۔

میں تو گھر جاؤں گا تو جا کر پکاؤں گا۔ کیا پکاؤں گا؟ کل آلو قیمہ پکایا تھا، اگر وہی بچا ہوا مل گیا تو پھر آج پکانے کی نوبت نہیں آئے گی۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
اللہ ہی جانے کیا پک رہا ہے۔

میں تو گھر جاؤں گا تو جا کر پکاؤں گا۔ کیا پکاؤں گا؟ کل آلو قیمہ پکایا تھا، اگر وہی بچا ہوا مل گیا تو پھر آج پکانے کی نوبت نہیں آئے گی۔
الحمد للہ
جو بھی ہوگا اللہ کی شان ہوگی ان شاءاللہ
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
مچھلی کے پائے چڑیا کے دودھ میں پکا لینے تھے۔
ویسے پانی کے اندر پائےجانے والی زیادہ تر مخلوق حلال ہے
تو کیکڑے کھا جاسکتے ہیں
3812759697_a647706104.jpg
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
آج لنچ میں
پہلے پھل جس میں امرود اور نگٹرین
پھر
مطبل عربی ڈش ہے
ساور لیف کانٹینینٹل ڈش
لیڈی فش ہاٹ چلی گرین کری
نمبرون باسمتی رائس "ٹلڈا"
براؤن سمون بریڈ
چکن شامی کباب
کوئی دعوت نہیں تھی میرے گھر میں اسی طرح ہوتا ہے۔ الحمدللہ
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میرا ناشتہ
آواکاڈو گوگومولی بران بریڈ کے ساتھ دو چکن شامی کباب اور چائے۔
الحمدللہ
 
Top