گڈفرائی بلی اور کتے کے پائے بڑے لزیذ بنے تھے رج کے کھائے
فیورٹ ڈش ہے ہمارے کتے گرم ہوتے ہیں اور ان کے پائے ڈبل گرم فرائی بلی کبھی کھائی تو آپکو پتا ہو کیا مزہ ہےگڈ
اب اسکی نوبت کیسے آگئی۔
آج کل پاکستانی بھائی سفلی سیکھ رہے ہیں۔۔۔گڈ
اب اسکی نوبت کیسے آگئی۔
میں پاکستان کا ہوںفیورٹ ڈش ہے ہمارے کتے گرم ہوتے ہیں اور ان کے پائے ڈبل گرم فرائی بلی کبھی کھائی تو آپکو پتا ہو کیا مزہ ہے
گدھے کا گوشت تو عام مل جاتا ہے۔ آپ کو چاہیے کیا؟؟میں پاکستان کا ہوں
گدھا کا گوشت بکتے دیکھا ہے وہ بھی اے ار وائی کے چینل میں "سرعام" نے نشاندہی کی تھی
لیکن کتے بلی کا نہیں پتا۔
اللہ حافظآج کل پاکستانی بھائی سفلی سیکھ رہے ہیں۔۔۔
الو کے خون، لومڑی کی آنتوں کو تو وہ گول ہی کر گئے۔۔۔ ۔
میں سبزیوں سے گزارا کرلونگا۔گدھے کا گوشت تو عام مل جاتا ہے۔ آپ کو چاہیے کیا؟؟
کراچی میں تو گندی ندی کے پانی میں پیدا کی گئی مضر صحت سبزیاں ملتی ہیں وہ بھجوادوں آپ کو؟؟؟میں سبزیوں سے گزارا کرلونگا۔
کسی اور علاقے کی بھجوادیںکراچی میں تو گندی ندی کے پانی میں پیدا کی گئی مضر صحت سبزیاں ملتی ہیں وہ بھجوادوں آپ کو؟؟؟
اے آر وائی پر اس سلسلے کی رپورٹ بھی چل چکی ہے۔۔
ارے واہ آپ بھی کراچیسٹ ہیں۔۔۔کسی اور علاقے کی بھجوادیں
سرحد سے ڈرون کے ذریعے کراچی میں گرادیں۔
گھر پر تیار کرنے کو کہا ہےیہ گھر پر تیار کردہ ہے یا بازار کا ہے؟ اور اس کا نام کیا ہے؟
ان شاء اللہاچھی ڈش لگ رہی ہے۔ اس اختتام ہفتہ پر بنانے کی کوشش کروں گا۔
میں بھی کہوں تم اتنی بلیاں کیوں پالتے ہو۔فرائی بلی اور کتے کے پائے بڑے لزیذ بنے تھے رج کے کھائے