نئے صوبہ جات

کیا آپ کی نظر میں نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے؟

  • ہاں

    Votes: 4 80.0%
  • نہیں

    Votes: 1 20.0%

  • Total voters
    5
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ لکھا ہوتا ہے جی لیکن ہم نے ہوش ہی اخباری دنیا میں سنبھالا ہے جی مجھے علم ہے کہ جنگ کا مواد شائع کرنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں میری پوری فیملی جنگ سے وابستہ ہے اور مجھے معلوم ہے کہ جنگ اخبار کا مواد شائع کرنے کی اجازت ہے کہ نہیں بہرحال میں اوپر ذکر چکا ہوں کہ خیال رکھوں گا

جب آپ کی پوری فیملی جنگ اخبار سے وابستہ ہے تو اس قسم کی باتوں یعنی کہ نئے صوبے بنانا، نیا ملک بنانا، کے لیے اخبار کا سہارا کیوں نہیں لیتے؟
 
تو یہ فورم نہیں بات کرنے کے لئے میں نے یہ نہیں کہا کہ نئے صوبہ جات یا ملک بننا چاہیئے میں نے تو وقت و حالات کے تحت مباحثہ ذکر کیا ہے آخر مسئلہ کیا ہے کتنے ہی لوگ اس فورم پر اظہار خیال کررہے ہیں مجھ پر بار بارکیوں روک لگانے کی کوشش کی جاتی ہہے
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں پسند نا پسند کی بات کہاں سے آ گئی۔

یہ اوپن فورم ہے اور یہاں اس فورم کے اصول و ضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر کوئی آ سکتا ہے۔ میں اکیلا اس کا کرتا دھرتا تو نہیں ہوں اور نہ مجھے اس بات کا اختیار ہے کہ کس کو آنے دوں اور کس کو روکوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top