نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
کچھ تبدیلیاں کی ہیں فونٹ میں ۔ خاص کر ص ض ط اور ظ کی اشکال بہتر کی ہیں۔ استاد محترم نے ی کی شکل سے اختلاف کیا تھا اس میں بھی تبدیلی کی ہے ۔ اب احباب کی رائے چاہئے۔ تین عدد سکرین شارٹ منسلک ہیں۔
ص ض ط ظ اور ی میں تبدیلی
newfont.png

فونٹ میں لکھا گیا ایک شعر ۔ بشکریہ شمشاد بھائی
newfontshayari.png

رمضان مبارک بھی آنے والا ہے ۔ اس لیے رمضان مبارک اس فونٹ میں لکھا ہے ۔
newfontramzan.png

امید ہے احباب کو پسند آئے گا۔ احباب چاہیں تو مزید تبدیلیاں بھی ہو سکتی ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں بھی فی الحال حوصلہ افزائی ہی کر سکتا ہوں۔ ان اشکال کو دیکھنے سے تو فونٹ اچھا ہی لگ رہا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں ان اشکال پر کوئی ماہرانہ رائے نہیں دے سکتا۔ بظاہر یہ اشکال ٹھیک لگ رہی ہیں۔
 
Top