ناخنوں کا فیشن

محمدصابر

محفلین
اس دفعہ اولمپکس میں جھنڈوں والے ڈیزائن بہت مقبول ہوئے۔ اور کل تو 14 اگست ہے تو ہو جائے ناخنوں پر پاکستانی جھنڈا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
n89.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ ڈیزائن دیکھنے کی حد تک میرے فیورٹ ہیں۔ جہاں کہیں میں دیکھتا ہوں، اسی وقت اجازت لے کر ان کی تصاویر کھینچ لیتا ہوں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں خود نہیں دیکھتا، لڑکیاں خود ہی اپنے ناخن کے فیشن مجھے بھجوا دیتی ہیں۔
ابھی تو اور بہت سے ہیں جو بعد میں لگاؤں گا۔
میں بالکل نہیں بجھواؤں گی چاچو کیونکہ میرے ناخن کبھی نہیں بڑھتے جب بھی ذرا سے بڑھتے ہیں میں فورا کاٹ دیتی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بڑھے ہوئے ناخن نہیں ہیں، جعلی ہیں، بازار میں آسانی سے مل جاتے ہیں، چپکاؤ اور جب جی چاہے اتار کر رکھ لو۔
 
Top