نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ خلیل جبران تو شاید کسی مشہور مصنف کا نام ہے۔۔۔ یہ بھلا کس صنف میں لکھتے تھے؟
اب سمجھ نہیں آ رہا کہ جبران کا تعرف کیسے رقم کروں ۔۔۔ یہ کہوں کہ وہ فلسفہ دان تھے ، یا کہوں کہ صوفی تھے ، ان کے فنِ مصوری کی تعریف کروں یا نظم و نثر کی !!یہ خلیل جبران تو شاید کسی مشہور مصنف کا نام ہے۔۔۔ یہ بھلا کس صنف میں لکھتے تھے؟
یہ خلیل جبران تو شاید کسی مشہور مصنف کا نام ہے۔۔۔ یہ بھلا کس صنف میں لکھتے تھے؟
فلک شیر بھائی نے ایک مسکان تحریر کی جس سے مجھے شک گزرا کہ یہ آپ کی طرف سے سوال نہیں ،،، بلکہ سوالیہ شرارت تھی !!یہ خلیل جبران تو شاید کسی مشہور مصنف کا نام ہے۔۔۔ یہ بھلا کس صنف میں لکھتے تھے؟
ممنون ہوں پیارے فلک شیر بھائیاچھا لکھا ہے آپ نے فصیح صاحب
محترم، یہاں تمام ارکا ن اپنی تخلیقات یا پسندیدہ چیزیں پیش کرتے رہتے ہیں ، سب لوگ ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں ۔ رہی بات سینیر کی، تو پلیز اس فقیر کو شرمندہ نہ کیا کریں یہ کہہ کر ۔۔۔یہاں اتنے بڑے بڑے لوگ موجود ہیں ، علم، عمل اور حوصلے کے لحاظ سے ۔۔ہم جیسے لوگ تو بقول ِ یارِ عزیز شناور اسحاق،یہ کہنے کے حقدار بھی نہیں :ممنون ہوں پیارے فلک شیر بھائی
شکریہ عزیزماب سمجھ نہیں آ رہا کہ جبران کا تعرف کیسے رقم کروں ۔۔۔ یہ کہوں کہ وہ فلسفہ دان تھے ، یا کہوں کہ صوفی تھے ، ان کے فنِ مصوری کی تعریف کروں یا نظم و نثر کی !!
لیکن ایک قاری کے زاویے سے مجھے وہ ایک فلسفی لگتے ہیں جو شاعری ، نثر اور تصویر سے بیان کرتے ہیں، بہر حال ان کی زیادہ شہرت ان کی تحاریر سے ہوئی نظم ہو یا نثر !! ( دی پرافٹ کہیں سے ہاتھ لگے تو پڑھیئے گا ) ۔۔۔ لبنانی نژاد تھے مگر زندگی کا بیشتر حصہ امریکہ میں ہی گزارا!
آپ تو بات ہی نہ کریں سرکار۔۔۔ آپ سے اب لمبی ناراضی ہے۔
وہ مسکان نہیں شاپری مسکان تھی۔ لوگوں کو راہ سے بھٹکا کر الٹے کاموں پر لگانے والی مسکان۔۔۔فلک شیر بھائی نے ایک مسکان تحریر کی جس سے مجھے شک گزرا کہ یہ آپ کی طرف سے سوال نہیں ،،، بلکہ سوالیہ شرارت تھی !!
فلک شیر بھائی کیوں صحیح کہا نا میں نے ؟ ،،،،،
لوگ ہمیں باکمال کہتے ہیںمحترم، یہاں تمام ارکا ن اپنی تخلیقات یا پسندیدہ چیزیں پیش کرتے رہتے ہیں ، سب لوگ ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں ۔ رہی بات سینیر کی، تو پلیز اس فقیر کو شرمندہ نہ کیا کریں یہ کہہ کر ۔۔۔ یہاں اتنے بڑے بڑے لوگ موجود ہیں ، علم، عمل اور حوصلے کے لحاظ سے ۔۔ہم جیسے لوگ تو بقول ِ یارِ عزیز شناور اسحاق،یہ کہنے کے حقدار بھی نہیں :
رات آئی تو ایک الاؤ سورج کا ہمزاد بنا
قحط پڑا تو ہم جیسے بے مایہ اوتار ہوئے
آپ ماشاءاللہ اچھا لکھتے ہیں ، اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے ۔