ناروے کو 203 واں جنم دن مبارک!

arifkarim

معطل
آج 17 مئی 2017 ناروے کو بنے 203 سال ہو گئے۔ اس خوشی کے موقع پر ہم تمام نارویجن کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ تقریبات کی تصاویر صبح پیش ہوں گی۔
HEsdgeauiU1do8meRKydbQ9tSegJEpPOY8KMxTwBs53g
 

arifkarim

معطل
ناروے میں 50 سے کم کا کوئی نوٹ نہیں ہے ؟
50 سے کم 20، 10 اور ا1 کرون کا سکہ ہے۔
p2054793233-3.jpg

2dcc0b04-aac2-4e8b-b526-a5b83e87ec16

نئے نوٹ جو ابھی ریلیز نہیں ہوئے:
resize.ashx

ہم نوٹ استعمال ہی نہیں کرتے۔ ساری خریداری موبائل ایپس اور بینک کارڈز پر ہو جاتی ہے۔ یوں حکومت کو چھاپے مار مار کر کالا دھن ڈھونڈنے اور پکڑنے کی زحمت نہیں ہوتی۔
 

arifkarim

معطل
کیوں حاصل کی ؟ کیا حقوق سلب ہو رہے تھے ؟
جی۔ ناروے 400 سال سے ڈنمارک کا ایک صوبہ تھا۔ پھر جب ڈنمارک سویڈن سے ایک جنگ ہارا تو ناروے سویڈن کے تسلط میں چلا گیا۔ مگر تب تک آزادی کی تحریک قوم میں جاگ چکی تھی۔ یوں 17 مئی 1814 کو دستور اساسی پاس ہونے کے قریبا سو سال بعد یعنی 1905 میں ناروے آزاد ملک بن کر ابھرا ۔ 17 مئی کا قومی دن اسی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
 

arifkarim

معطل
17 مئی کو عید جیسا سماء ہوتا ہے۔ صبح سویرے مٹھاس سے بھرپور غزائیں بنائی جاتی ہیں:
18444202_548657378855721_1671383460926717952_n.jpg

18444551_297608384011434_6979606852849893376_n.jpg

18444315_1192631547529316_8158883011224403968_n.jpg

18443545_1259602070819240_5269864867203907584_n.jpg
 

arifkarim

معطل
پھر مقامی لباس سے لیس ہو کر کیا بوڑھے کیا جوان سب شہروں کا رُخ کرتے ہیں تاکہ بچوں کے جلوس میں شرکت کی جا سکے۔
18513283_1949802685242457_7742907573111619584_n.jpg

18513718_1514490071936504_5053068120831295488_n.jpg

عوام کیساتھ ساتھ شاہی خاندان بھی بھرپور انداز میں گھل مل جاتا ہے۔ اس دن امیر، غریب، طاقتور، کمزور سب کا فرق مٹا کر ایک قومی دھارے کی یاد منائی جاتی ہے:
C_8VymIVwAEn43Z.jpg
 
Top