arifkarim
معطل
ناروے کے انوار قطبی یا Aurora Borealis کی ویڈیو ٹائم لیپس۔ اسے عام زبان میں Northern Lights بھی کہا جاتا ہے۔
زیک
قیصرانی
سید فصیح احمد
زیک
قیصرانی
سید فصیح احمد
آہمم، ناروے کی اکثریت دہریت پسند ملحدہے۔سبحان اللہ ،
آہمم، ناروے کی اکثریت دہریت پسند ملحدہے۔
سبحان اللہ۔ لیکن یہاں کے لوگ ان باتوں کو نہیں مانتے۔ملحد بھی ایک طرح سے اللہ کے حکم کا پابند ہے۔ ہر چیز اللہ کے حکم کی پابند ہے۔ سبحان اللہ
سبحان اللہ۔ لیکن یہاں کے لوگ ان باتوں کو نہیں مانتے۔
Norway is one of the world's most secular and irreligious nations.[1][2][3] The country no longer has a state religion.[4][5]
http://en.wikipedia.org/wiki/Irreligion_in_Norway
محفل پر یہ ویڈیو شاید پہلے بھی شیئر ہو چکی ہے۔ آپ نے ان لائٹس کا لائیو نظارہ کیا ہے کبھی؟ناروے کے انوار قطبی یا Aurora Borealis کی ویڈیو ٹائم لیپس۔ اسے عام زبان میں Northern Lights بھی کہا جاتا ہے۔
زیک
قیصرانی
سید فصیح احمد
اوہ اچھا۔ مجھے نہیں معلوم تھا۔ جی میں انکا نظارہ کر چکا ہوں۔ یہ زیادہ تر شمالی ناروے میں سردیوں کے موسم میں نظر آتی ہیں۔محفل پر یہ ویڈیو شاید پہلے بھی شیئر ہو چکی ہے۔ آپ نے ان لائٹس کا لائیو نظارہ کیا ہے کبھی؟
آہمم، ناروے کی اکثریت دہریت پسند ملحدہے۔
یہ اچھی بات ہے کہ آپ اس مین شامل نہیں۔آہمم، ناروے کی اکثریت دہریت پسند ملحدہے۔
ملحدین سائنسی نظریہ سے مدد لیتے ہیں کہ کیسے سورج سے ذرات زمین کے مقناطیسی میدان سے ٹکراتے ہیں (جو کہ قطبین پر سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے) اور یہ روشنیاں پیدا ہوتی ہیں۔ مزے کی بات یہ کہ یہ روشنیاں تقریباً ہر وقت موجود ہوتی ہیں لیکن دکھائی دیئے جانے کے وقت محدود ہوتے ہیںکوئی ایسی بات نہیں ،
اُن کا اپنا راستہ ، میرا اپنا راستہ ۔
ویسے یہ ملحد لوگ اسے کیا سمجھتے ہیں یہ خود بخود ہورہا ہے ۔ یہ ناروے کی روشنیاں دیگر یورپ ممالک میں کیوں نہیں ۔ ملحد بھی کبھی کبھی تو سوچتے ہوں گے ۔
کوئی تو ہے جو یہ نظام ہستی چلا رہا ہے ۔
کوئی ایسی بات نہیں ،
اُن کا اپنا راستہ ، میرا اپنا راستہ ۔
ویسے یہ ملحد لوگ اسے کیا سمجھتے ہیں یہ خود بخود ہورہا ہے ۔ یہ ناروے کی روشنیاں دیگر یورپ ممالک میں کیوں نہیں ۔ ملحد بھی کبھی کبھی تو سوچتے ہوں گے ۔
کوئی تو ہے جو یہ نظام ہستی چلا رہا ہے ۔
قطب شمالی یا قطب جنوبی نہیں بلکہ ایک مخصوص طول بلد اور ارض بلد سے اوپر یا نیچےشاید یہ لوگ امام غزالی اور مودودی کے فلسفہ سے نابلد ہیں جو کہتے ہیں کہ آگ کسی چیز کو اسلئے نہیں جلاتی کہ اس کے پیچھے قدرتی محرکات ہیں بلکہ اسلئے کہ خدا اسے یہ کرنے کا حُکم دیتا ہے۔
ویسے یہ روشنیاں صرف قطب شمالی اور جنوبی میں نظر آسکتی ہیں۔
http://www.northernlightscentre.ca/northernlights.html
یا پھر محض مخصوص عرض بلد سے۔قطب شمالی یا قطب جنوبی نہیں بلکہ ایک مخصوص طول بلد اور ارض بلد سے اوپر یا نیچے