مبارک ہو ہادیہ تاجک! نارویجن پارلیمنٹ میںواحد (غیر ملکی) پاکستانی مسلمان کی حیثیت سے انکی نمائندگی پر فخر ہے۔ صرف 25 سال کی عمر میں اتنی کامیابی حاصل کرنا بہت کم لوگوں کو میسر ہے۔
26 سال۔۔۔
میں نہیں سمجھ سکتا کہ اسلام کا پوری طرح دفاع کرنے والی ایک مسلمان نوجوان خاتون کو یورپ میں کوئی ممبر بنانے کا شوق رکھتا ہو-
یہاں تو اسلام پر اعتراض کرنے والیوں کو خوب اٹھایا جاتا ہے-
کب؟ ووٹنگ لسٹ میں 25 سال ہے!
پتہ نہیں۔۔25 کیوں لکھا ہے۔۔حالانکہ اس کی سائٹ اور وکی پیڈیا پر اس کی تاریخ پیدائش سے تو عمر 26 سال ہی بنتی ہے۔