ناز نین بہن کی فرمائش پر ایک ملاقات کا احوال

مقدس

لائبریرین
اور آپ کی جیت میں بھلا ہماری ہار کیسے ہوسکتی ہے :)
ہماری بہن جیت گئی سمجھو ہم بھی جیت گئے :)
سو سوئیٹ بھیا
ایسا ہے تو میں اپنے بھیا کو کیسے ہارنے دوں گی
آئی ول میک شئیور کہ میں زیادہ آئسکریم کھاؤں
تاکہ بھیا جیت جائیں
ہی ہی ہی
 

سیما علی

لائبریرین
ایک دلچسپ پہلو یہ تھا کہ جب گفتگو شروع ہوئی تو مغل صاحب نے اپنے شاعرانہ انداز میں بڑی گاڑھی اردو استعمال کرنا چاہی۔
لیکن اس پر شعیب صفدر صاحب کے پسینے چھوٹ پڑے اور انہوں نے پہلے تو فین آن کیا اور بعد میں مغل صاحب کو کہا کہ بھائی ذرا آسان زبان میں بات کریں یہ تو ساری سر پر سے گزر گئی ہے
چونکہ وکیل صاحب کا آفس تھا اس لیے وکیل صاحب نے ہمیں کیلے اور چیکو مکس کا شیک پلوایا۔
مغل صاحب نے ساتھ میں دھواں چھوڑنے کا شغل بھی جاری رکھا۔
پھر مغل صاحب سب سے پہلے اجازت لے کر اٹھ گئے۔
واہ واہ فہیم اتنا اچھا لکھتے ہیں کیا ہوگیا پھر کے اب اصرار اتنا کروا کے بھی ایسا نہیں لکھتے ۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
جو تم کہو :)
ویسے یہ فالودہ آئسکریم چلے گی کیا :)
url
تصویر بھی غائب ہے ۔////
 

فہیم

لائبریرین
واہ واہ فہیم اتنا اچھا لکھتے ہیں کیا ہوگیا پھر کے اب اصرار اتنا کروا کے بھی ایسا نہیں لکھتے ۔۔۔۔۔
شکریہ آپی :)
بس یہ تو پرانے وقتوں کی بات ہے کہ جب کنوارے پن کا ساتھ تھا اور لکھنے کا موقع مل جاتا تھا:D
ابھی بھی کوشش کرکے کچھ نہ کچھ تو لکھ ہی مارتے ہیں :)۔

لکھنے سے یاد آیا کہ ہم نے تو ایسا ایسا لکھا ہے کہ کیا بتائیں۔
شاید کسی کو ہمارا بلاگ (ہماری سیکرٹ فائل) یاد ہو:censored:
 
Top