ناز پری کی صحتِ کاملہ کے لیے دعا

ناز پری

محفلین
آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ اللہ کے کرم سے میں اب بلکل ٹھیک ہوگئی ہوں
میرا نیٹ کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے
انشاءاللہ جلد ہی سکول سے چھٹیاں ہو جائیں گی تو پھر بہت وقت ہوا کرے گا پھر ضروری حاضری دوں گی ویسے اب بھی حاضر رہا کروں گی انشاءاللہ
 
تیشہ

اچھی بات ہے روز روز آیا کریں ۔۔ اب میں جارہی ہوں تو میری کمی آپ روز آکر پوری کردیا کرنا ناں :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
جی آپی آپ کب آ رہی ہیں مجھے بھی انتظار ہے آپ کا

جی ناز ، آپکے فون نمبر میں نے نوٹ کرلئے ہیں جب جہلم آنا ہے وہاں سے بہت سے لوگوں کو گزرتے گزرتے ملنا ہے ، کچھ لوگوں کی شاپنگ ہے میرے پاس جو وہاں سے آتے جاتے پہنچانی ہے ۔۔ تو میں آنے سے پہلے آپکو فون کرکے بتادوں گی ۔۔
:happy:
 
Top