دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔۔
پر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے
بہت خوب عکاسی کی ہے بھیا آپ نے ۔۔۔
احساس اور درد مندی سے عاری ۔۔۔ بغیر کسی تپش ۔۔بنا کسی تڑپ ۔۔سوز کے بغیر کوئی بھی عمل پھل دار درخت کی مانند نہیں بنتا۔۔۔ !
پھر ہمارے معاشرے میں صرف چہرے رہ جاتے ہیں۔۔۔ ۔ڈرے ، سہمے چہرے۔۔۔ ۔
لیکن تبدیلی آخر آئے گی کہاں سے؟