نہیں! ویب سائٹ نہیں چھاپی بلکہ صرف فرنٹ پیج لگایا ہے جس پر تمام تر روابط اصل کی جانب ہی لے جا رہے ہیں۔ کوئی خامی نہیں لگی مجھے اس میں۔ہاہاہاہا کیا مخلصانہ کوشش ہے۔۔۔ ۔ پوری ویب سائٹ ہی چھاپ دی۔۔۔
نہیں! ویب سائٹ نہیں چھاپی بلکہ صرف فرنٹ پیج لگایا ہے جس پر تمام تر روابط اصل کی جانب ہی لے جا رہے ہیں۔ کوئی خامی نہیں لگی مجھے اس میں۔
یہ آپ کی اور ہماری خواہش ضرور ہو سکتی ہے لیکن انھوں نے ہر ہر ربط میں "حوالہ"ہی تو چھوڑا ہوا ہے اصل ویب سائٹ کا اور یوں صرف ایک سطر کی بجائے ہر ایک سطر اصل کی جانب ہی لے جا رہی ہے۔یہ میں نے بھی دیکھ لیا تھا۔ روابط سارے وہی ہیں، بہرحال انہیں ایک سطر لکھ دینی چاہیے تھی
شاید ان کے مطابق یہ ان کی مخلصانہ کوشش ہو کہ انھوں نے اعجاز صاحب کی ویب سائٹ کی ترویج و تشہیر کا کام کیا ہے۔اردو کی برقی کتاب سید نعیم ا لحسن کی محلصانہ کوشش
اس میں اصل مخلصانہ کوشش تو یہی ہے کہ اپنا نام چھاپ دیا ہے۔
یہ آپ کی اور ہماری خواہش ضرور ہو سکتی ہے لیکن انھوں نے ہر ہر ربط میں "حوالہ"ہی تو چھوڑا ہوا ہے اصل ویب سائٹ کا اور یوں صرف ایک سطر کی بجائے ہر ایک سطر اصل کی جانب ہی لے جا رہی ہے۔
شاید ان کے مطابق یہ ان کی مخلصانہ کوشش ہو کہ انھوں نے اعجاز صاحب کی ویب سائٹ کی ترویج و تشہیر کا کام کیا ہے۔
جب کہ اعجاز صاحب کی ویب سائٹ کے نیچے کافی بڑے اور واضح الفاظ میں یہ جملہ درج ہے کہ
متن۔ کاپی لیفٹ۔ حوالے کے ساتھ نقل کرنے کی مکمل اجازت ہے