dxbgraphics
محفلین
طالبان اور القاعدہ کو ہی کیوں نہیں اپنے ملک سے نکال دیتے؟
یہ پالیسی حکومت ہی کی بنائی ہوئی ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے
طالبان اور القاعدہ کو ہی کیوں نہیں اپنے ملک سے نکال دیتے؟
یار اس طرححق ادا نہیں ہوتا!!!
کچھ فرض بھی ہوتا ہے! آپ کہتے ہو انہوںنے حق ادا کر دیا میںکہتا ہوں وہ فرض بھی پورا نہیںکر سکے اگر اس کیس کو سامنے رکھا جائے!!
وہ تو شہری حکومت کے دفتر کے احاطے میںکھڑی گاڑیاںجلنے سے نہیںبچا سکے تو پھر اور کیا کر سکتے تھے؟؟؟؟
خیر!!!!!
یہ سوچی سمجھی سازش تھی جس پر عمل ہوا ہے۔
اور جو کوئی پینٹ پہنتا ہو تو؟
میرے تجزیہ کے مطابق:یہ سوچی سمجھی سازش تھی جس پر عمل ہوا ہے۔
میرے تجزیہ کے مطابق:
میرا نقطہِ نظر بھی یہی ہے ، جو لند ن کے اخبار کا ہے ، در اصل یہ جگہ جو جلائی گئی ، اس پر سٹی گورنمنٹ کے تحفظات ہیں ، کوریڈور بنانے کے لیے ، مگر چیمبر آف کامرس کی جانب سے اسے کورٹ میں چیلینج کیا گیا، جس پر سٹی گورنمنٹ نے کاروائی روک دی ، مگر جس جتھے کی یہ زمہ داری تھی وہ اپنا کام کرگیا، اب جلی ہوئی جگہ پر ملک کے حکمران کی نظر تھی ، پہلا بیان سی ایم نے جو دیا اس کے مطابق تاجروںکو ریلوے اسٹیڈیم میں جگہ دی جانے کا اعلان ہوا، جس پر شہری انتظامیہ نے شدید غصے کا اظہار کیا، نتیجہ میںمتحدہ شو آف پاور کا گیم کھیلا اور شہر میںکامیاب ہڑتال کر کے ایوانِ صدر اور پی پی کا ناطقہ بند کردیا، پھر شہری حکومت نے ’’ نہ تمھارا نہ ہمارا ‘‘ کے اصو ل پر بیان دیا کہ تاجروں کو اسی جگہ آباد کیا جائےگا، اب اندرون خانہ سرد جنگ جاری ہے ۔ رحمان ملک کے تازہ بیان کے مطابق یہ خود کش دھماکہ نہیںتھا، ۔۔ میرے تجزیہ کے مطابق بھی یہ خودکش حملہ نہ تھا، بالفرض یہ خودکش حملہ مان بھی لیا جائے تو حادثاتی تھی، ۔۔ مگر سیاہ کپڑوں میںملبوس جتھے جس میںبلتستانی افراد شامل تھے کسی بھی طور پر فساد برپا کرے ۔ یہ کاروائی کرنے کے لیے تیار تھے ، ۔۔ (دیگر آئندہ )۔