مبارکباد ناعمہ بہنا نے ایک اور سال کو گرہ لگا دی :)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو بیٹا، اگرچہ لیٹ سہی۔ حالانکہ کل ہی دیکھ لیا تھا تمہاری کیفیت میں کہ تم خود کو مبارکباد دے رہی تھیں!!
اللہ سے دعا ہے کہ دونوں جہاں کی ساری مسرتوں اور نعمتوں سے ہم کنار کرے
کوئی بات نہیں بابا جانی ۔ :) دعاؤں کے لئے کوئی ایک دن تھوڑی مقرر ہوتا ہے جب بھی مل جائیں مجھے منظور ہیں ٌ :) ویسے ابھی میری آفیشل سالگرہ آنی ہے میرا مطلب کہ میری سارے ڈاکومنٹس پر میری تاریخ پیدائش 14 جولائی ہے :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

شاہد شاہنواز

لائبریرین
رُوز ۔۔۔ یہ تو فارسی کا تلفظ ہوا ۔۔ کیا اردو میں بھی یہی تلفظ ہے؟؟۔۔۔ کیونکہ ہم نے تو مشاعروں میں شعراء کو بھی Rose ہی پڑھتے دیکھا ہے۔۔
 
رُوز ۔۔۔ یہ تو فارسی کا تلفظ ہوا ۔۔ کیا اردو میں بھی یہی تلفظ ہے؟؟۔۔۔ کیونکہ ہم نے تو مشاعروں میں شعراء کو بھی Rose ہی پڑھتے دیکھا ہے۔۔

جی متفق ہوں۔ اردو میں اسے مجہول ہی پڑھیں گے۔ نشاندہی کا شکریہ!
 

عینی شاہ

محفلین
عینی تم کسی کو بھی نارملی وش نہیں کر سکتی :eek: :p
ہاااااااااااااااا ۔تم کتنی گندی بچی بن جاتی ہو نا حوا کی بچی کھچی :cautious: یہ نارملی وش کیا ہوتا ہے:eek:وش تو وش ہوتا ہے نا بھئی اور جتنا ایکسائٹمنت ہو وش میں اگلے بندے کو اچھا لگتا ہے :rolleyes:
 
Top