محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
کیا یہاں کافی دستیاب ہے؟
خطار کا کیا مطلب۔ہاں جی پر آپ خطار میں ہیں جی پہلے میں یہاں آئی تھی
خطار کا کیا مطلب۔
شمشاد بھائی ی ی ی ی۔۔۔۔۔! خطار کسے کہتے ہیں؟آپ کو یہ بھی نہیں پتا شمشاد بھائی بتا دیں گے
سر میں کافی درد ہورہا ہے۔ کہو تو اپنی خالہ کو بلاؤں؟
سر درد کا علاج چائے نہیں، بلکہ کچھ اور ہے۔اچھا جی
اب جلدی سے مجھے چائے دیں میرے سرمیں بہت درد ہو رہا ہے
تو پھر کیا ہے؟سر درد کا علاج چائے نہیں، بلکہ کچھ اور ہے۔
مجھے آیا علاج نہیں کر وانا ہےسر درد کا علاج چائے نہیں، بلکہ کچھ اور ہے۔
اب کیسی طبیعت ہے ، کچھ تبسم آیا چہرے پر؟ یا ابھی ک سر میں درد ہے۔اچھا جی
اب جلدی سے مجھے چائے دیں میرے سرمیں بہت درد ہو رہا ہے
سردرد کم ہو گیا ہے جیاب کیسی طبیعت ہے ، کچھ تبسم آیا چہرے پر؟ یا ابھی ک سر میں درد ہے۔
الحمدللہ!سردرد کم ہو گیا ہے جی
مجھے دودھ کے بینا ہی چائے تھی شکریہ یہ میری فیوریٹ ہےالحمدللہ!
ان شاء اللہ بالکل ختم ہوجائے گا، یہ لیں قہوہ پی لیں:
دودھ ختم ہوگیا ہے ورنہ چائے بنادیتا۔
بہت خوب۔ اور مجھے ایسی پسند اچھی لگتی ہے جس میں بچت بھی ہو۔مجھے دودھ کے بینا ہی چائے تھی شکریہ یہ میری فیوریٹ ہے
اچھا جی بچت کی سوچی آپ نے کوئی بات نہیں شمشاد بھائی سے پوچھے میں کتنی بچت کر واتی ہوںبہت خوب۔ اور مجھے ایسی پسند اچھی لگتی ہے جس میں بچت بھی ہو۔
شمشاد صاحب بہت مصروف رہتے ہیں بڑی تاخیر سے ان کا جواب آتا ہے۔اچھا جی بچت کی سوچی آپ نے کوئی بات نہیں شمشاد بھائی سے پوچھے میں کتنی بچت کر واتی ہوں