نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

شمشاد

لائبریرین
جگہ بھی میں ہی بتا دیتا ہوں۔

قصور
(ملکہ ترنم نور جہاں مرحومہ کا شہر، جسے انہوں نے " میرا سوہنا شہر قصور نی" گایا بھی ہے۔)
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی ق سے سبزی یا پھل کا نام دینا رہتا ہے اور ناظم خاص استانی صاحبہ اگلا لفظ نہیں حرف دینا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔۔یہ اتنا بڑا طعنہ دینے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔استانی صاحبہ اور ناظمِ خاص۔۔:leaving:
 

شمشاد

لائبریرین
طعنہ نہیں دیا، ڈانٹا ہے۔ کہ استانی بھی ہو اور ناظم خاص بھی، پھر بھی حرف اور لفظ میں پہچان کیوں نہیں کی؟

اگر تمہیں برا لگا ہے تو آئندہ سے میری توبہ۔
 

حسن علوی

محفلین
ق سے کسی سبزی یا پھل کا نام نہیں آ رھا، مٹھائی سے کام چل جائے گا؟:rolleyes:

قلاقند (مٹھائی ہوتی ھے بڑے مزے کی):)
 

حسن علوی

محفلین
چلیں جی اگلا حرف ھے۔۔۔۔۔۔۔ہمممممم

چلیئے الف سے بتا دیجیئے، میرا خیال ھے اب اس سے آسان کوئی اور حرف نہ ہوگا۔:)
 

ماوراء

محفلین
طعنہ نہیں دیا، ڈانٹا ہے۔ کہ استانی بھی ہو اور ناظم خاص بھی، پھر بھی حرف اور لفظ میں پہچان کیوں نہیں کی؟

اگر تمہیں برا لگا ہے تو آئندہ سے میری توبہ۔

برا ؟؟:eek: آپ کی بات کبھی مجھے بری لگ سکتی ہے کیا؟؟ اب تو اچھی بھلی پہچان ہو گئی ہے۔ :grin:
 
Top