نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

وجی

لائبریرین
نام: صابر
جگہ : صدر کراچی۔
چیز: صابن ، صندل
پھل : صندل
جانور: __________________
 

شمشاد

لائبریرین
نام: ضرغام
جگہ : ضمیر پور
چیز: ضمیر (یہ ایک ایسی چیز ہے جو بہت سے لوگوں کے پاس ہوتا ہی نہیں)
پھل : ضمنتوش (پرانی پشتو میں امرود کو کہتے ہیں)
جانور:ضب
 

وجی

لائبریرین
نام: طارق
جگہ : طارق روڈ
چیز: طبلہ
پھل سبزی : طماطۃ (عربی میں ٹماٹر کو کہتے ہیں۔ )
جانور؛ طوطا
 

سیما علی

لائبریرین
نام: ظریف!ظہور!
چیز؛ ظروف!ظاہری صورت 🤓
جانور:۔۔۔۔
پھل : ۔۔۔zucchini😎اردو میں ظوکونی لکھ لیتے ہیں

oOukXgI.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
نام: عاطف
جگہ :عنک (سعودی عرب میں دمام کی طرف سے جبیل کی طرف سفر کریں توراستے میں یہ قصبہ آتا ہے)
چیز: عینک
پھل سبزی : عنب (عربی میں انگور کو کہتے ہیں)
جانور: عقاب
 

سیما علی

لائبریرین
نام : مزمل۔ مدثر
جگہ : ملتان ۔میلسی
چیز : ململ ۔
سبزی پھل میوہ ۔۔مونگرا۔مونگ پھلی۔موسمبی
جانور :مگر مچھ۔مرغی ۔مکھی
 

وجی

لائبریرین
نام: نوحیل ، نوح
جگہ: نارووال نواب شاہ
چیز: ناڑا
سبزی پھل : ناریل ، نارنگی ، ناشپاتی
جانور: نیل گائے ، ناگ ۔
 

وجی

لائبریرین
Top