نام : یونس جگہ: یوکرین جانور: یکہ چیز: یاقوت پتھر پھل سبزی:
نور وجدان لائبریرین فروری 27، 2023 #622 اس وجی نے کہا: کیا آپ نے کبھی نہیں کھیلا یہ کھیل ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمجھ نہیں آئی تھی کہ رپیٹ کرکے لکھا جاتا تو؟ حروف تہجی والی بات سے سمجھ آگئی
اس وجی نے کہا: کیا آپ نے کبھی نہیں کھیلا یہ کھیل ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمجھ نہیں آئی تھی کہ رپیٹ کرکے لکھا جاتا تو؟ حروف تہجی والی بات سے سمجھ آگئی
نور وجدان لائبریرین فروری 27، 2023 #623 وجی نے کہا: نام : یونس جگہ: یوکرین جانور: یکہ چیز: یاقوت پتھر پھل سبزی: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نام: انعم جگہ:ایبٹ آباد. جانور اونٹ چیز: اڑن کھٹولا پھل: انار
وجی نے کہا: نام : یونس جگہ: یوکرین جانور: یکہ چیز: یاقوت پتھر پھل سبزی: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نام: انعم جگہ:ایبٹ آباد. جانور اونٹ چیز: اڑن کھٹولا پھل: انار
وجی لائبریرین فروری 27، 2023 #624 نام: بلال جگہ: بہادرآباد، بمبئ جانور: بندر ، بکرا ، بھیڑ چیز: بلا پھل : بیر
سیما علی لائبریرین فروری 27، 2023 #625 نام : پارو ۔پرویز جگہ/ پیرس ۔ چیز: پینسل ۔۔ پھل: پپیتا جانور:پہاڑی کوا۔پینڈا