امجد اسلام امجد ناممکن (امجد اسلام امجد)

زونی

محفلین
ناممکن





آنکھوں کو کیسے مل سکے خوابوں پہ اختیار
قوسِ قزح کے رنگ کہیں ٹھہرتے نہیں
منظر بدلتے جاتے ہیں نظروں کے ساتھ ساتھ
جیسے کہ ایک دشت میں لاکھوں سراب ہوں

جیسے کہ اک خیال کی شکلیں ہوں بے شمار!





(امجد اسلام امجد)
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ کی بھتیجی کے ایم اے کے امتحان شروع ہونے والے ہیں، کوئی تیر تُکے ہی بتا دیں گیس پیپر کے طور پر۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
منظر بدلتے جاتے ہیں نظروں کے ساتھ ساتھ
جیسے کہ ایک دشت میں لاکھوں سراب ہوں

جیسے کہ اک خیال کی شکلیں ہوں بے شمار!



بہت خوب۔۔۔۔ اور بہت شکریہ زونی :)
 
Top