نامکمل علم

رباب واسطی

محفلین
معذرت۔ معذرت۔ معذرت
سرگوشی کے پردے میں لکھی تحریر کو میں ہی بغور نہیں پڑھ سکی
جو اس وقت مجھے سمجھ آئی وہ یہ تھی کہ "کیا یہ بہتر نہ ہوتا کہ آپ لکھنے سے پہلے استخارہ کر لیتیں"؟
کافی حیرت اور جستجو رہی رہی کہ لفظ کاش کیونکر کسی کی ناراضگی کا سبب ٹھہرا
اک بار پھر معذرت کہ میں سرگوشی میں خود کو مخاطب سمجھ کر لفظ 'کاش' کا کمنٹ کر بیٹھی
 
رباب واسطی

محفلین
اس لئے کہ آپ کو یہ نظر نہیں آیا کہ میں نے سیدھا سا سوال کیا تھا ان کا جواب آیا کہ آپ نے غور سے پڑھی نہیں۔ میں نے تفصیل سے جواب دیا انھوں نے پھر وہی اپنی بات دوبارہ کہی۔

کیا محفل میں بات کرنا منع ہو گیا ہے؟ آپ آئے ان کو فرما رہے ہیں سمجھ اپنی اپنی؟ انتہائی افسوسناک! غور سے پڑھنے کا کیا مطلب ہے کہ یعنی سوال بنتا ہی نہیں تھا؟

سوال اٹھ رہے ہیں۔ میں نے صرف اس تحریر میں تھوڑی وضاحت پیدا کرنے کی کوشش کی تھی اور کچھ نہیں۔ یہاں پر الٹا آپ ان کو فرما رہے ہیں کہ ان کا رویہ ٹھیک ہے۔ ناکہ آپ ان کو یہ سمجھائیں کسی دوسرے کا نظریہ بھی سمجھنے کی کوشش کریں!
آپ کی ناراضگی بجا مگر میں وضاحت کرچکی ہوں
میری درخواست ہے کہ اسے قابلَ قبول تصور فرمایا جاوے
 
سین خے

محفلین
آپ کی ناراضگی بجا مگر میں وضاحت کرچکی ہوں
میری درخواست ہے کہ اسے قابلَ قبول تصور فرمایا جاوے

سس مجھے آپ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے :) اصل مسئلہ تو پرانے اراکین سے مجھے پیدا ہو گیا ہے۔ میں سخت رویہ کسی وجہ سے یہاں پر اپنانے پر مجبور ہوئی ہوں ورنہ میں شائد آپ کو منفی درجہ بندی نہیں دیتی :) یہاں پر برداشت ختم ہو گئی ہے اور جانبدار رویوں کی بھرمار ہو گئی ہے :)

آپ پریشان نہ ہوں اور معذرت کی تو ہرگز ضرورت نہیں ہے :) منفی درجہ بندی کے استعمال کا مطلب یہ ہے کہ کمنٹ پر نااتفاقی کو واضح کیا جائے۔ یہ خدانخواستہ آپ کی ذات پر کوئی حملہ نہیں ہے اور نہ ہی منفی درجہ بندیوں کا یہ مطلب ہوتا ہے :)

میری جانب سے آپ خوش آمدید قبول فرمائیے :) امید ہے کہ آپ فعال رہیں گی اور مزید پوسٹس کرتی رہیں گی :)

یہاں اپنے تعارف کی لڑی بنا لیجئے تاکہ ہمیں آپ کے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے اور ہم آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہہ سکیں :)

تعارف و انٹرویو
 
اس لئے کہ آپ کو یہ نظر نہیں آیا کہ میں نے سیدھا سا سوال کیا تھا ان کا جواب آیا کہ آپ نے غور سے پڑھی نہیں۔ میں نے تفصیل سے جواب دیا انھوں نے پھر وہی اپنی بات دوبارہ کہی۔

کیا محفل میں بات کرنا منع ہو گیا ہے؟ آپ آئے ان کو فرما رہے ہیں سمجھ اپنی اپنی؟ انتہائی افسوسناک! غور سے پڑھنے کا کیا مطلب ہے کہ یعنی سوال بنتا ہی نہیں تھا؟

سوال اٹھ رہے ہیں۔ میں نے صرف اس تحریر میں تھوڑی وضاحت پیدا کرنے کی کوشش کی تھی اور کچھ نہیں۔ یہاں پر الٹا آپ ان کو فرما رہے ہیں کہ ان کا رویہ ٹھیک ہے۔ ناکہ آپ ان کو یہ سمجھائیں کسی دوسرے کا نظریہ بھی سمجھنے کی کوشش کریں!
سائرہ باجی میرا یہ مقصد نہیں تھا ۔میں معذرت خواہ ہوں ۔
 
م حمزہ

محفلین
کیا یہ بہتر نہ ہوتا کہ آپ سوال کرنے سے پہلے استخارہ کر لیتیں؟ :):):)

کاش!!!

کاش آپ نے مقتبس بالا سرگوشی سے پہلے استخارہ کیا ہوتا۔

ابھی تو اس لڑی میں تبصرہ کرنا ممکن نہیں
پہلے استخارہ کر لوں!
 
Top