نامہ

La Alma

لائبریرین
عمدہ ۔ ۔ ۔
اسی جزیرے پر اتاریں
پھول اگر اپنی خوشبو میں مقید ہو جائے تو گھٹ کے مر جائے گا
اسے چاہیے کے خوشبو ہوا میں بکھیرتا رہے ۔ ۔ ۔ یہی اس کا وصف ہے ۔ ۔
یہ خوشبو اور رنگ روپ بدل بدل کر آتے ہیں . کبھی کسی تخلیق کا ذاتی وصف ہوتے ہیں اور کبھی قاری کی اپنی داخلی کیفیات انہیں مہمیز کرتی ہیں . سارا کمال لکھنے والے کا ہی نہیں ہوتا . محسوسات کی اپنی اہمیت ہے .
 
Top