نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
داہر (یا راجہ داہر- ہندو بادشاہ جسے ٹیپو سلطان نے شکست دیکر دیبل فتح کیا )

بہت بہت شکریہ ۔

آپ نے اچھا کیا کہ تاریخ کی غلطی درست کی ۔ اب تک تو میں یہ سمجھتی رہی کہ دیبل کو محمد بن قاسم نے فتح کیا تھا پہلی صدی ہجری میں:cool:
 
شمشاد

لائبریرین
ژ سے کوئی نام مشکل سے ہی ملے گا۔ البتہ ژالہ باری ضرور ہو سکتی ہے۔ بس کوئی سر منڈا لے +ہتھوڑا+
 
شمشاد

لائبریرین
ارے ہاں ایک ڈاکٹر ژواگو بھی تو تھا۔ اس پر اسی نام سے ایک انگریزی فلم بھی بنی تھی۔

اب گ سے
 
حسن علوی

محفلین
بہت بہت شکریہ ۔

آپ نے اچھا کیا کہ تاریخ کی غلطی درست کی ۔ اب تک تو میں یہ سمجھتی رہی کہ دیبل کو محمد بن قاسم نے فتح کیا تھا پہلی صدی ہجری میں:cool:

اوہو غلطی ہو گئی جیہ آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں یہ محمد بن قاسم ہی تھے نہ کہ ٹیپو سلطان۔
 
ہما

محفلین
ناصر کاظمی ۔۔ایک خوبصورت شاعر۔۔۔۔
آج تو بےسبب اُداس ہے جی/
پیار ہوتا تو کوئی بات بھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ض سے
 
جیہ

لائبریرین
ژ سے کوئی نام مشکل سے ہی ملے گا۔ البتہ ژالہ باری ضرور ہو سکتی ہے۔ بس کوئی سر منڈا لے +ہتھوڑا+

فاؤل۔ ڈاکٹر ژواگو ایک فرضی کردار ہے ۔ حقیقی شخصیت نہیں:mad:

ژ سے بنتا ہے
ژاں پال سارتر

مشہور فرانسیسی ادیب

ض سے۔۔۔۔

ضیاء الحق قاسمی ۔مشہور کالم نگار ، مزاحیہ نگار اور شاعر

اب گ سے دیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top