نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:

ان کا نام د سے شروع ہوتا ہے نہ کہ ڈ سے۔

ٹ سے ٹینا ثانی
مشہور گلوکارہ

(ٹینا ثانی کا ایک بھائی فہیم ثانی تھا، جو یہاں سعودی عرب میں ایک ہماری ایک سسٹر کمپنی میں‌ ملازمت کرتا تھا۔ پاکستان چلا گیا تھا۔ بعد میں سننے میں آیا تھا کہ اس نے خود کُشی کر لی ہے۔)
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی مجھے معلوم ہے کہ ڈاکٹر داؤد پوتہ د سے آتا ہے نہ کے ڈ سے

لیکن یہ تو دیکھیں کہ آپ نے آخری الفاظ کیا دیا تھا۔
آپ نے الفاظ ہی د دیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:
شمشاد بھائی مجھے معلوم ہے کہ ڈاکٹر داؤد پوتہ د سے آتا ہے نہ کے ڈ سے

لیکن یہ تو دیکھیں کہ آپ نے آخری الفاظ کیا دیا تھا۔
آپ نے الفاظ ہی د دیا تھا

غلطی ہو گئی سرکار، میں نے اپنی طرف سے ڈ لکھا تھا۔

چلیں اب ڈ سے دے دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top