نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
رحیم غمزدہ، مشہور پشتو گلوکار

قیصرانی جی رحیم غمزدہ نہیں۔ صحیح نام ہے۔۔رحیم غمزدا“ الف کے ساتھ

غم زدا کا مطلب ہے غم کو مارنے والا نہ کہ جیسے غم نے مارا ہو۔

ویسے غضب کے گلوکار ہیں۔ مگر اس کے زیادہ تر گانے انڈین گانوں کے طرز پر ہیں۔ لکھ دیا کہ سند رہے :lol:
 
فہیم

لائبریرین
جیہ آپ کو تو پشتو زبان عبور حاصل ہوگا

اگر ایسا ہے تو پشتو میں ایک شعر بمعہ معنی کہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
جیہ نے کہا:

شکریہ جناب :) رومن اردو میں جب لکھا ہوا کچھ ملے تو وہ ایسا ہی ہوتا ہے :) کہ ہ اور ا کا فرق نہیں پتہ چلتا
 
جیہ

لائبریرین
جیہ آپ کو تو پشتو زبان عبور حاصل ہوگا

اگر ایسا ہے تو پشتو میں ایک شعر بمعہ معنی کہیں

یہ مناسب جگہ تو نہیں مگر خیر سلمی شاہیں کا ایک شعر عرض ہے۔

افسوس چی ستا پہ خیال کی سہ خکارم
دغہ ارمان بہ می پہ زڑہ پاتے شی

شعر کا ترجمہ میری بس کی بات نہیں۔ اپنی سی کوشش کرتی ہوں

ترجمہ:

افسوس تیری نظر میں، میں کیا ہوں
یہی ایک حسرت دل میں رہ جائے گی

آداب عرض ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
جیہ نے کہا:
اقتباس کے لئے پر کلک کیجئے گا

bs_quote.gif
 
جیہ

لائبریرین
مگر یہ تو رپلائ سے پہلے کے لیے ہیں۔

جب رپلئ لکھنے کے دوران ضرورت ہو تو کونسا آئکون کلک کریں۔ پرانے لے آؤٹ میں تھا اب نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top