نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نوید ملک

محفلین
بہت اچھے بلکہ بہت ہی اچھے ، ویسے ایک دن مسلسل ن آ رہا تھا تو میں نے اپنا نام ہی لکھ دیا تھا :lol:

کُونال گانجے والا ، سنگر :wink:
 

نوید ملک

محفلین
قیصرانی نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
بہت اچھے بلکہ بہت ہی اچھے ، ویسے ایک دن مسلسل ن آ رہا تھا تو میں نے اپنا نام ہی لکھ دیا تھا :lol:

کُونال گانجے والا ، سنگر :wink:
بہت اچھا کیا تھا، آپ بہت مزے کے دوست ہیں بھئی :lol:

لیلٰی، مجنوں والی :D

شکریہ جناب ، ویسے یہ الف سے نہیں لکھنا تھا اب ؟
 

جیہ

لائبریرین
(استاد) مہوش

افغانی فارسی گلوکارہ جسے فارسی فن موسیقی میں وہی مقام حاصل ہے جو روشن آرا بیگم کو اردو موسیقی میں حاصل ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top