د د سے درویش ہمارے عربی دوست ڈاکٹر محمد احمد محمود درویش
سیفی محفلین اکتوبر 22، 2005 #171 برادران اس مشقِ ستم کا مزہ کچھ کرکرا ہو رہا ہے۔۔۔۔بہت سارے احباب ناموں کو دہرا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کوئی صاحب اگر فارغ ہوں تو یہ ذمہ داری لے لیں۔۔۔۔ہمیں تو ہفتے بعد ادھر آنا نصیب ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ن سے ندرت
برادران اس مشقِ ستم کا مزہ کچھ کرکرا ہو رہا ہے۔۔۔۔بہت سارے احباب ناموں کو دہرا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کوئی صاحب اگر فارغ ہوں تو یہ ذمہ داری لے لیں۔۔۔۔ہمیں تو ہفتے بعد ادھر آنا نصیب ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ن سے ندرت
جہانزیب محفلین اکتوبر 22، 2005 #172 ت سے تنویر اور سیفی بھائی ناموں کی تکرار اگر مسلسل نہیں ہو تو میرے خیال میں مضائقہ نہیں ہے۔ اس کی وجہ سے اگر ایک نام کی تکرار ہوتی ہے تو بہت سے نئے نام بھی شامل ہو جاتے ہیں
ت سے تنویر اور سیفی بھائی ناموں کی تکرار اگر مسلسل نہیں ہو تو میرے خیال میں مضائقہ نہیں ہے۔ اس کی وجہ سے اگر ایک نام کی تکرار ہوتی ہے تو بہت سے نئے نام بھی شامل ہو جاتے ہیں