جہانزیب
محفلین
واہ جی واہ یہاں اتنے پڑھے لکھے لوگوں کے درمیان میں ایک گنوار پینڈو جسے کوئی کمپیوٹر کا اتنا علم نہیں ہے کبھی عام سی باتیں شروع کر دیتا ہوں کبھی اس طرح کا مضمون۔۔ اوہ ہو کیا ہوا بک بک سے تنگ آ گئے ہیں؟ چلیں کام کی بات۔۔ یہاں آپکو کرنا یہ ہو گا کہ ہر رکن ایک نام لکھے گا آغاز ظاہر ہے مابدولت ہی کریں گے۔ جو رکن اس کے بعد جواب دے گا اسے اگلا نام اسی حرف سے شروع کرنا ہو گا جس پر پہلے نام کا اختتام ہو۔۔ ذرا دیکھیں تو کس کے پاس زیادہ ناموں کا ذخیرہ ہے۔ اور کوشش کریں کہ ناموں کی تکرار زیادہ نا ہو جائے۔ اب کچھ لوگ جن کو مثالوں سے سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے انکے لئے ایک مثال۔
مثلا ایک رکن زکریا نام ارسال کرتا ہے تو اسکا جواب دینے والا ا سے اگلا نام لکھے گا جیسے اللہ وسایا
اب میں پہلا نام لکھتا ہوں دیکھتے ہیں کون جواب دیتا ہے؟ تو پہلا نام الف سے افضل
مثلا ایک رکن زکریا نام ارسال کرتا ہے تو اسکا جواب دینے والا ا سے اگلا نام لکھے گا جیسے اللہ وسایا
اب میں پہلا نام لکھتا ہوں دیکھتے ہیں کون جواب دیتا ہے؟ تو پہلا نام الف سے افضل