نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
قدیر یہ کھیل چل رہا ہے ناموں کی بیت بازی کا۔
اب ر سے دینا تھا نا؟
رشید احمد صدیقی۔ مشہور ادیب
 

جیہ

لائبریرین
ق سے

قسطنطین
مشہور عیسائ شہنشاہ جس کے نام پر وقسطنطینیہ (استنبول ) شہر کا نام رکھا گیا
 

جیہ

لائبریرین
جمشید

مشہور فارسی حکمران جس کا جام جہاں نما مشہور ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک آئنہ تھا جس میں سارے دنیا حالات دیکھائے دیتے تھے۔ کوئ کہتا ہے کہ یہ ایک شراب پینے کا پیالہ تھا۔

بقول غالب

اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا
ساغرِ جم سے مرا جامِ سفال اچّھا ہے

جم ۔ جمشید کا مخفف ہے
 

اجنبی

محفلین

نوید ملک

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
یہ نام کیوں بتائے جا رہے ہیں؟
کس کے بچہ ہوا ہے ؟

ہو سکتا ہے آپ کا تبدیلیء نام کا پروگرام بن جائے تو اس لئے اس وقت آسانی ہو گی منتخب کرنے میں :lol:
اچھا میں سمجھا آپ اپنے لیے یہ کام کر رہے ہیں :lol:

نہیں جناب خدمتِ خلق :)
 

اجنبی

محفلین
خدمت خلق کی بات کر کے تو آپ نے میرے ہونٹ سی دیے ۔ اگر اس کے خلاف کچھ کہا تو انسانی حقوق کی تنظیمیں میرے خلاف کھڑی ہو جائیں گی ۔
ویسے آپ کو یہی کام ہی سجتا ہے ۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top