ام نور العين
معطل
یہ کلپ آپ کو بچپن میں پڑھا ایک واقعہ یاد دلا دے گا ۔
اس میں کیا نامناسب بات ہے؟ مجھے تو انتہائ معقول ویڈیو لگی۔
اس میں نامناسب بات یہ ہے کہ خواہ مخواہ مسلمانوں کا مغرب کے خلاف غصہ بڑھے گا۔ حالانکہ یہ ویڈیو شاید چند افراد کی رائے ہو لیکن اس سے مسلمانوں کے غیص و غضب میں اضافہ ضرور ہو گا۔ یہ ایک پراپگنڈہ ویڈیو ہے۔ میرا نہیں خیال کہ اس فورم میں کسی بھی طرح کے پراپگنڈہ کی اجازت ہونا چاہیے۔
مجھے فرخ کی رائے سے پورا اتفاق ہے۔