عمیر شہزاد
محفلین
میں ہری پور کا ایک عام سا رہاشی ہوں۔ اور بی اے کا طالبعلم ہوں
ہاں پر پہلے فوجی علاقے مین رات کے اس وقت مشکوک حالت مین پائے جانے پر ہمیں نکوائری کرنی ہے فیصلہ صبح بڑے صاحب کریں گےہا ہا ہا عسکری بھای کیسے ہیں آپ یہ گھر ہمارا بھی تو ہے
ہا ہا ہا ہا شمشاد جی کیا کہنےاردو محفل میں خوش آمدید۔
مجھے تو یہ ہری پور اور سپین میں ڈاکخانہ ملتا نظر آ رہا ہے۔
جی جی بھای جان ہم صبح تو کیا دوپہر شام (اُف شام واہ رے درد کی شام اچھا چلو چھوڈو اس ذکر کو ) ہر وقت آپ کی نظروں کے سامنے ہیںہاں پر پہلے فوجی علاقے مین رات کے اس وقت مشکوک حالت مین پائے جانے پر ہمیں نکوائری کرنی ہے فیصلہ صبح بڑے صاحب کریں گے