خوش آمدید بھیا
ہاہاہاہاہا بھائی رات کے پچھلے پہر کوئی کیا کر سکتا ہے :پکون ہو بھئی تم لوگ ؟ منہ دیوار کی طرف کر کر ہاتھ کھڑے کر دو تمھاری تلاشی ہو گی رات کے اس وقت ہمارے گھر کت پچھواڑے کیا کر رہے ہو ؟
جی بڑے میاں ہم بھی یہی چا ہتے ہیں۔۔۔۔خوش آمدید عمیر شہزاد۔ ہری پور کا محل وقوع بھی بتا دیں۔
راسب میاں کا نام اردو میں منتظمین کر سکتے ہیں۔ @شمشاد، ابن سعید
ہی ہی ہی ہی ہی شمشا د آپ کچھ کہو اور وہ غلط ہو ایسا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔بھئی آپ دونوں کی بے تکلفی دیکھ کر میں نے اندازہ لگایا تھا کہ آپ دونوں کی پرانی جان پہچان ہے۔
ہاہاہااہاہاہا جی بلکل ایسا ہی ہے جیہی ہی ہی ہی ہی شمشا د آپ کچھ کہو اور وہ غلط ہو ایسا نہیں ہو سکتا ۔۔۔ ۔
جی ہما ری بہت پرانی دشمنی ہے
کیا ایسا جی ؟؟؟؟؟ہاہاہااہاہاہا جی بلکل ایسا ہی ہے جی
اردو محفل میں خوش آمدید محترم! امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔جانی میں نام بدلنا ہے اردو میں لکھنا ہے۔۔۔ ۔۔ لیکن اب یہ پیج کے ایڈمن ہی بدل سکتے ہیں۔۔۔ ۔
بتا نا یارمجھے دے دو میں اپنے نام سے
شئیر کر لوں گا تم دیکھ لینا کیسے کرتے ہیں
کیسی تحریر ہے بھائیچونکہ میں نے کل ہی یہ فورم جوئین کیا ہے اس سلسلے میں کچھ رہنمائی چائیے تھی۔ آپ کیا مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں نے حال ہی میں اپنی جو تحریر لکھی ہے۔ وہ یہاں آپ احباب سے کس طرح شئیر کر سکتا ہوں ؟؟؟؟
تحریر نثر میں ہےکیسی تحریر ہے بھائی
شاعری ،نثر ؟؟؟
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/آپ-کی-تحریریں.24/تحریر نثر میں ہے
خود بھی کبھی کچھ کر لیا کرو بڑے ہو گئے ہو اب۔۔۔۔۔ب
بتا نا یار