نام کا مطلب

تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ ابریش کا کیا مطلب کیا ہے۔
برادرم کس زبان کا لفظ ہے ؟
فارسی میں ابریشم لفظ ہے، جس کا معنی ہے کچا ریشم
یا پھر درخت ابریشم ہے بامعنی سنبل کا درخت
اب صرف ابریش کا کچھ کہہ نہیں سکتا۔
 
Top