نانگا پربت ریسکیو مشن

ہیلی کاپٹر بھیجنا اور ریسکیو کرنا کافی مہنگا کام ہے۔ اس کے لئے اکثر پیسوں یا انشورنس کی گارنٹی لی جاتی ہے۔ یہ بڑی بات نہیں۔
یہ یقیناً کافی مہنگا ریسکیو آپریشن تھا- لیکن اگر فوراً اس پر عملدرآمد شروع کر دیا جاتا اور پیسوں کی یقینی دہانی کا انتظار نہ کیا جات تو شائد دوسرے کوہ پیما کی بھی جان بچائی جا سکتی ہے-
یہ درست ہے کہ پولش کوہ پیما زیادہ مہارت رکھتے ہونگے لیکن پھر بھی ایک آدھ مقامی ساتھ ہو سکتا پورٹر کے طور پر ہی سہی-
 

زیک

مسافر
ریسکیو پالیسی سے متعلق مبین مظہر کی قراقرم کلب میں پوسٹ


تفصیلات صحیح ہیں یا نہیں معلوم نہیں اور پاکستانی فوج کے حامیوں میں میرا شمار نہیں ہوتا لیکن اس پوسٹ کی بنیادی باتیں ٹھیک لگیں
 
آخری تدوین:
Top