نان یونی کوڈ کیریکٹرز کا مسئلہ

السلام علیکم، ابنتو میں نان یونی کوڈ کیریکٹرز کے لیے زبان کا انتخاب کیسے کرتے ہیں، ونڈوز میں یہ ریجنل ایند لینگویج آپشنز میں دستیاب ہوتا ہے۔ مجھے ایک سافٹ ویئر کے لیے عربی منتخب کرنے کی ضرورت پڑ گئی ہے لیکن اوبنتو چھان مارنے کے بعد بھی کوئی حل نہیں مل رہا۔
والسلام علیکم
 
Top