ناولوں سرورق و دیگر تفصیل-اکرم الہ آبادی، اظہار اثر اور مسعود جاوید

زہیر عبّاس

محفلین

راشد اشرف

محفلین
جناب آپ نے تو خزانہ چھپایا ہوا ہے۔
اکرام الہ آبادی صاحب کے سلازار سلسلے کے ناول کیا اسکین کئے جاچکے ہیں اگر ہاں تو ان کا ربط کیا ہے اور اگر نہیں تو کیا یہ مستقبل میں اسکین کئے جائیں گے؟

یہ تمام سرورق ایک جگہ سے مستعار لے کر محفوظ کیے گئے تھے، اسکیننگ کی نوبت ہی نہیں آئی اور انہیں واپس کرنا پڑا۔
اکرم الہ آبادی پر کچھ عرصہ قبل ہمارے ایک کرم فرما نے ویب سائٹ تخلیق کی ہے:
http://akramallahabadi.com/

یہاں چند ناول قیمتا دستیاب ہیں:
http://akramallahabadi.com/PDFgallery.htm
 
کیا یہ بات معلوم ہو سکتی ہے کہ اکرم الہ آبادی نے ناول کب لکھنے شروع کیے تھے اور ان کا پہلا ناول کب شائع ہوا تھا اور اسکا نام کیا تھا اور ان کے مکمل کتنے ناول ہیں۔ شکریہ۔
 
راشد اشرف

محفلین
کیا یہ بات معلوم ہو سکتی ہے کہ اکرم الہ آبادی نے ناول کب لکھنے شروع کیے تھے اور ان کا پہلا ناول کب شائع ہوا تھا اور اسکا نام کیا تھا اور ان کے مکمل کتنے ناول ہیں۔ شکریہ۔
آغاز سنہ 53 میں کیا تھا..... دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے ان کے اہل خانہ سے دریافت کرتا ہوں
 
Top