ناول نگار رضیہ بٹ انتقال کرگئیں

یوسف-2

محفلین
1033.gif
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

عاطف بٹ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

ان کی وفات کے موقع پر ایک واقعہ یاد آگیا، جسے بیان کرنے سے پہلے یہ بتاتے چلیں کہ مرحومہ ہماری دور کی رشتے دار تھیں۔ اب آئیے واقعے کی طرف، ہوا کچھ یوں کہ ایک بار ہمارے ایک بزرگ، جن کا رضیہ بٹ کی فیملی سے ملنا جلنا تھا اور جنہوں نے شاید زندگی میں کبھی بھی کوئی کتاب نہیں پڑھی ہوگی، نے کہا، "لو جی، ناول لکھن والے تے بڑے بڑے ہندے نیں پر رضیہ بٹ تے کوئی کوئی ہندا اے ناں!"
 

تلمیذ

لائبریرین
اِنّا للہِ و اِنّا الیہِ راجِعون۔ کل نفس ذائقہ الموت
مرحومہ نے بلا شبہ ناول پڑھنے والوں کی تین نسلوں کو متاثر کیا۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مرحومہ کی تو ویسے کافی سارے ناول اور افسانے سرسری پڑھ چکا ہوں۔ پر ایک ناول "ناجیہ" میں نے پتا نہیں کتنی بار پڑھا ہے۔ بہت پسند آیا۔
 
Top