ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

بلاگ کی تشہیر کا یہ طریقہ کچھ قابل تحسین نہیں لگا۔ ایک ربط ہی دینا تھا تو اس کے لئے بلاگ تک کا چکر لگوانا سستی تشہیر کے زمرے میں آتا ہے۔ :) اگر بلاگ پوسٹ کی تشہیر ہی مقصود تھی تو آج کا بلاگ پوسٹ والا سلسلہ بھی کافی تھا۔
 
اچھاجی:)
ویب سائٹ کا ڈائریکٹ لنک بھی تو دیا ہے ،جو چکر نہ لگانا چاہےوہ ڈائریکٹ چلا جائے ۔کہیں توبلاگ کا لنک ڈیلیٹ کر دوں؟
 
لیں جناب بلاگ کا لنک ڈیلیٹ کر دیا ہے اب کلک کر یں گے تو چکر نہیں لگانا پڑے گا بلاگ کا۔۔۔۔ویب سائٹ پر ڈائریکٹ ہی جا سکتے ہیں :)
 
معاف کیجئے گا سارہ بٹیا بات اتنی سی ہے کہ آپ اپنے من میں جھانک کر دیکھ لیں کہ آپ کا مقصد کیا تھا۔ جہاں تک ترمیم کی بات ہے تو وہ ہم بھی کر سکتے ہیں۔ رہا سوال سائٹ کے ربط یا اس خبر کا تو ہمیں ایسی کسی سائٹ کے ہونے یا ہیک ہونے سے چنداں فرق نہیں پڑتا۔ ہم کبھی ایسی کسی بات کی تصدیق کرنے کی غرض سے ایسے فضول روابط کی ویزیٹرشپ نہیں بڑھاتے۔ :) آپ پریشان نہ ہوں اگر آپ کا مقصد نیک ہے تو ہماری بات کا برا مت منائیے گا۔ ہم کسی بھی قسم کی دل آزاری کے لئے معذرت خواہ ہیں۔
 
نہیں بالکل برا نہیں منایا ۔۔۔اگر آپ خبر کو ڈیلیٹ کر نا چاہیں تو بھی کوئی بات نہیں ۔۔ایک خبر تھی سو شیئر کر لی ۔۔۔۔
 

دوست

محفلین
اچھی بات ہے۔ لیکن یہ پھر واپس ہوجانی ہے ان کو۔ کاش یہ لوگ باز آجائیں اپنی شرارتوں سے۔
 

arifkarim

معطل
انہی ہیکرز نے نارویجن Dagbladet پر حملہ کرکے دو گھنٹے تک اسے معطل کر دیا تھا۔
 
Top