محسن وقار علی
محفلین
ٹھہر جا مورکھجوتے چوری کا الزام لگاتا ہے بھائی پرمحسن بھائی آپ نے اب تک کتنے جوتے اکٹھے کر لیے ہیں؟
ٹھہر جا مورکھجوتے چوری کا الزام لگاتا ہے بھائی پرمحسن بھائی آپ نے اب تک کتنے جوتے اکٹھے کر لیے ہیں؟
محسن بھائی میں نے تو مسجد کا نام نہیں لیا تو پھر آپکو کیسے چوری کا خیال آگیا؟ٹھہر جا مورکھجوتے چوری کا الزام لگاتا ہے بھائی پر
تو کیا جوتے صرف مسجد سے چوری کیے جاتے ہیںمحسن بھائی میں نے تو مسجد کا نام نہیں لیا تو پھر آپکو کیسے چوری کا خیال آگیا؟
اگر آپکو کسی اور جگہ کا پتہ ہے تو وہ بھی بتا دیںتو کیا جوتے صرف مسجد سے چوری کیے جاتے ہیں
مزاراگر آپکو کسی اور جگہ کا پتہ ہے تو وہ بھی بتا دیں
گریٹ یار
ششش ایسی "راز" کی باتیں یوں "سر محفل" نہیں کیا کرتےگریٹ یار
آپ تو "اندر" کے آدمی ہیں