اب تو زم زم سے بھی نہیں نہا سکتے ورنہ یہ گناہ دھل جاتا۔پچھلے دنوں یہاں سعودی عرب کی برائیاں بھی تو ہو رہی تھیں ۔۔ کچھ حصہ میں نے بھی لیا تھا اس میں ۔۔ یہ اسکی سزا لگتی ہے ۔۔۔
یہا ں میرے پاس ریاض میں تو ٹھیک ہے ۔ صبح گیارہ بجے بھی ٹھیک تھی ۔ابھی نایاب بھائی سے بات ہوئی اور معلوم ہوا کہ ان کے پاس آج صبح سے محفل نہیں کھل رہی۔
کیا سعودی عرب سے کوئی اور دوست بتا سکتا ہے کہ اس کے پاس محفل کھل رہی ہے یا نہیں۔
عین ممکن ہے ان کے آفس کی سیکیورٹی پالیسی میں کچھ تبدیلی ہویئ ہو ۔ یا پھر عارضی طور پر کوئی بندش ہو ۔آپ کو مصدقہ و غیر مصدقہ اور نتیجے اور سوال کے مابین فرق کا ہی علم نہیں لہٰذا آپ کا یہ جملہ "معصومانہ" مان لیتے ہیں۔
نایاب بھائی کے بتانے پر میں نے پوچھا تھا محفل میں
الحمد للہابھی نایاب بھائی سے بات ہوئی اور معلوم ہوا کہ ان کے پاس آج صبح سے محفل نہیں کھل رہی۔
کیا سعودی عرب سے کوئی اور دوست بتا سکتا ہے کہ اس کے پاس محفل کھل رہی ہے یا نہیں۔
محترم عاطف بھائیعین ممکن ہے ان کے آفس کی سیکیورٹی پالیسی میں کچھ تبدیلی ہویئ ہو ۔ یا پھر عارضی طور پر کوئی بندش ہو ۔