arifkarim
معطل
لڑی کا عنوان تو کچھ اور ہی ہےآپ کو مصدقہ و غیر مصدقہ اور نتیجے اور سوال کے مابین فرق کا ہی علم نہیں لہٰذا آپ کا یہ جملہ "معصومانہ" مان لیتے ہیں۔
نایاب بھائی کے بتانے پر میں نے پوچھا تھا محفل میں
لڑی کا عنوان تو کچھ اور ہی ہےآپ کو مصدقہ و غیر مصدقہ اور نتیجے اور سوال کے مابین فرق کا ہی علم نہیں لہٰذا آپ کا یہ جملہ "معصومانہ" مان لیتے ہیں۔
نایاب بھائی کے بتانے پر میں نے پوچھا تھا محفل میں
دیکھیں کس طرح ایک مقامی نیٹ کی پرابلم محفل پر پوری سعودی پرابلم بن گئیالحمد للہ
لوٹ کے بدھو محفل میں واپس آ گیا ۔۔
نیٹ پرابلم تھی جس کے باعث کچھ سائٹس کھلنے سے انکار کر رہی تھیں ۔
بہت دعائیں
واقعی عنوان اب تبدیل کر دیا جانا چاہیے۔ جیسا کہ کچھ تکنیکی مسائل کے فورمز میں ہوتا ہے کہ مسئلہ حل ہو جانے کے بعد solved کا لاحقہ لگا دیتے ہیں عنوان میںلڑی کا عنوان تو کچھ اور ہی ہے
ایک سولیہ نشان بھی کافی ہوگا۔واقعی عنوان اب تبدیل کر دیا جانا چاہیے۔ جیسا کہ کچھ تکنیکی مسائل کے فورمز میں ہوتا ہے کہ مسئلہ حل ہو جانے کے بعد solved کا لاحقہ لگا دیتے ہیں عنوان میں
سعودی عرب سے زیادہ دیو بند!سعودی عرب محفل میں بند!
محفلین نے ثابت کیا ہے کہ مسلک سے فرق نہیں پڑتا مسلمان سب ایک جیسے ہیں۔سعودی عرب سے زیادہ دیو بند!
شکر ہے الزام درست ثابت نہیں ہوا سعودیہ پر۔۔۔ ایک تو آپ واپس آگئے دوسرا ہم مزید برائیاں کرنے سے بچ گئےالحمد للہ
لوٹ کے بدھو محفل میں واپس آ گیا ۔۔
نیٹ پرابلم تھی جس کے باعث کچھ سائٹس کھلنے سے انکار کر رہی تھیں ۔
بہت دعائیں
واقعی عنوان اب تبدیل کر دیا جانا چاہیے۔ جیسا کہ کچھ تکنیکی مسائل کے فورمز میں ہوتا ہے کہ مسئلہ حل ہو جانے کے بعد solved کا لاحقہ لگا دیتے ہیں عنوان میں
ایرانی ایٹم بم بھی بنا لیں گے تو وہ آپکو ڈرامہ ہی معلوم ہوگا جب تک وہ اسکو چلا نہ لیں۔ایرانیوں نے امریکیوں کو پکڑنے کا ڈرامہ کرنے کے دوران وہ کیبلز بھی بند کردیے تھے جو اب کھل گئے ہیں
ایرانی بس بےوقوف بناتے ہیںایرانی ایٹم بم بھی بنا لیں گے تو وہ آپکو ڈرامہ ہی معلوم ہوگا جب تک وہ اسکو چلا نہ لیں۔
اب عنوان بدل گیا ہےلڑی کا عنوان تو کچھ اور ہی ہے