بارہ ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پر مبارک باد ۔۔۔۔۔
عائشہ عزیز لائبریرین جنوری 24، 2016 #8 اور ہاں آپ کے مراسلے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں کہ ہر ایک کے لیے دعا ہوتی ہے ان میں
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 24، 2016 #9 بارہ ہزار مراسلوں کا مطلب بارہ ہزار دعائیں۔ بہت قیمتی مراسلے۔ بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی۔ بہت سی دعائیں۔
بارہ ہزار مراسلوں کا مطلب بارہ ہزار دعائیں۔ بہت قیمتی مراسلے۔ بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی۔ بہت سی دعائیں۔
لاریب مرزا محفلین جنوری 24، 2016 #10 نایاب بھائی کو بارہ ہزار مراسلوں کی مبارکباد اور محفلین کو بارہ ہزار دعاؤں کی مبارکباد
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 24، 2016 #12 اس موقع پر نایاب بھائی کے لئے ایک مشورہ ہے کہ اپنے نام کے ساتھ بھائی کا لاحقہ بھی لکھوا دیں۔ تاکہ بہت سے محفلین شرمندگی سے بچ سکیں اور بہت سے محفلین وضاحت دینے سے۔
اس موقع پر نایاب بھائی کے لئے ایک مشورہ ہے کہ اپنے نام کے ساتھ بھائی کا لاحقہ بھی لکھوا دیں۔ تاکہ بہت سے محفلین شرمندگی سے بچ سکیں اور بہت سے محفلین وضاحت دینے سے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 24، 2016 #15 بہت مبارک ہو نایاب لالہ اور یہ بات تو بہرحال درست ہے کہ یہ صرف بارہ مراسلے نہیں بارہ ہزار دعائیں ہیں۔
بہت مبارک ہو نایاب لالہ اور یہ بات تو بہرحال درست ہے کہ یہ صرف بارہ مراسلے نہیں بارہ ہزار دعائیں ہیں۔
سارہ خان محفلین جنوری 24، 2016 #17 اتنے محبت و شفقت سے پُر 12000 مراسلوں کی ہم سب کو مبارکباد ۔۔۔ اور آپ کا شکریہ نایاب انکل
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جنوری 24، 2016 #18 بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی یہ سنگِ میل۔ دعائوں بھری مبارک باد