مزے کی بات یہ ہے کہ جاسمن نے پچھلی لڑی میں بھی مبارکباد دی تھی۔مبارک ہو۔
مہندس کبیر کیا ہوتا؟بہت مبارک قبول ہو مہندس کبیر صاحب۔
مہندس = انجینئرمہندس کبیر کیا ہوتا؟
محترم و معصوم بٹیا رانی آپ کا یہ انداز بہت اچھا لگا ۔بہت بہت دلی مبار ک باد قبول فرمائیں میری طرف سے بھی
بہت بہت مبارک ہو
محترم سید بھائیتو صاحب کمال، تیری ہر تحریر میں ہے جمال۔۔۔۔۔تو منفرد ہے سب سے، تو اسم با مسمیٰ ،تو گوھر نایاب
تیری زندگی دراز ہو، ملے نہ تجھے حزن و ملال۔۔۔۔لے دعا تو رہے سلامت،لایا ہے مراسلوں کا سیلاب
کبھی گم نہ ہونا اس محفل سے اے صاحب کمال۔۔۔بڑی محبت ،بڑی الفت سے کہہ رہے ہیں تمام احباب
بہت بہت دلی مبار ک باد قبول فرمائیں میری طرف سے بھی
بہت بہت مبارک ہو
چوہدری بھیا یہ کیا بات کی آپ نے؟55 گلاب کے پهول۔ سالگرہ کی مبارکباد تو نہیں دے دی کہیں۔ پتہ نہیں اتنے بنتے بهی ہیں کہ نہیں۔
بہرطور نیا انداز دیکهنے کو ملا۔ زبردست
آمین ثم آمینمحترم و معصوم بٹیا رانی آپ کا یہ انداز بہت اچھا لگا ۔
ہوئی آنکھ نم اور نکلی دل سے دعا
کبھی نہ آئے آپ کی زندگی میں کوئی غم ۔ آپ سدا یونہی ہنسیں مسکرائیں خوشیاں پھیلائیں ۔
اللہ سوہنا اپنی رحمتوں بھری بہاروں کو آپ کا مقدر فرمائے آمین
بہت دعائیں
جی بلکل صحیح کہا آپ نے۔چوہدری بھیا یہ کیا بات کی آپ نے؟
اب جو اپنا ٹائم دیتے ہیں انہیں دینا تو بنتے ہیں۔
پھول صرف سالگرہ کے لیے تو نہیں ہوتے