ان اللہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
نایاب بھائی کیا اچانک ہی ڈیتھ ہو گئی یا کیا ہوا؟
السلام علیکم
حکم اللہ کا" حیلہ رزق بہانے موت "
بھائی صاحب کے لیے " ہیپاٹائٹس " کا موذی مرض اک بہانہ بن گیا ۔
ڈاکٹرز حکیم نے پچھلے تین ماہ سے نا امیدی ظاہر کردی تھی ۔
علاج کے لیے ہر در و دروازے پہ حاضری دی ۔
لیکن اللہ کا حکم جب آ جائے تو مفر کہاں ۔؟
آپ سب کا بہت شکریہ
جزاک اللہ
اللہ تعالی ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے آمین
نایاب