نایاب جی محسن بن گے

تعبیر

محفلین
السلام علیکم
قابل احترام تعبیر بہنا
سدا شداو آباد رہیں آمین
آپ بنا سوری کے ،،،
مجھےمخاطب کیا ۔۔ مجھے ڈانٹ ڈپٹ میرے کان بھی کھینچ سکتی ہیں۔۔
اللہ سدا شادو آباد رکھے میری سب بہنوں کو آمین
کہ بہنوں کا بہت رعب ہے مجھ پر ۔۔
بہنوں میں کوٰیی تفریق نہیں چھوٹی یا بڑی کی۔۔
ماشااللہ مجھ پر تو میری بٹیا رانی بھی رعب ڈال لیتی ہے ۔
بہت شکریہ مبارک دینے کا ۔۔
ساتھ میں دعاؤں کی اک پنڈ بھی عطا ہو ۔۔
تو کیوں نا ترقی مجھے ملے ۔۔
محترم عزیز امین جی میرے بہت اچھے دوست ہیں ۔ اور اکثر مجھ پر کرم نوازی کرتے رہتے ہیں۔
اللہ ان کو بہت سی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
نایاب

شکریہ بہت بہت
میں نے بھی یہ خیرت میں ہی پوچھا تھا کہ آج تک ہمارے لیے تو امین جی نے کوئی تھریڈ نہیں کھولا اور آپ کے لیے دو دو :(

دعاؤں کے لیے جزاک اللہ امید ہے کہ آئندہ بھی دعاؤن میں مجھے یاد رکھیں گے اور میرا حصہ بھی ہو گا :)

نا یاب جی میرے دوست ہیں آپ تہتی پیغام میں شفٹ کردیں شکریہ

ہم بھی آپ کو دشمن تو نہیں ہیں۔ ہمارے لیے کبھی کوئی تھریڈ کیوں نہیں کھولا :confused: :(
میں نہیں شفٹ کر سکتی

سوری کہ کچھ زیادہ ہی بول گئی تھی اس دن :blush:
 
Top