الف عین
لائبریرین
ترے بعد اگر پہلے آ سکے تو بہت بہتر ہوپاتا ہوں اجنبی سا ترے بعد گھر کو میں
دوسرے متبادل میں ردیف کے "کو" زائد لگتا ہے، پہلا ہی بہتر ہےتیرِ نظر ہی دشمنِ جاں کا اگر ہو پار
پھر کیا کروں اٹھا کے بھی تیغ و سپر کو میں
یا
ہے جس عدو کا تیرِ نظر دل کے آر پار
آگے اُسی کے کیا کروں تیغ و سپر کو میں
ردیف میں کو زائد لگتا ہےرویا کیا اگرچہ تو ہوں عمر بھر کو میں
باقی اشعار درست لگ رہے ہیں