عوام کا ردو عمل دیکھ کر وزیر اعظم کے مشورے سے صدر کا غیر آئینی آرڈر واپس
لیکن اسمبلی اجلاس کے ختم ہونے کے بعد
صدر غداری صاحب پھر سے یہی آرڈر عوام پر صادر فرمائیں گے ۔ کیونکہ اسمبلی اجلاس کے دوران صدر آرڈیننس جاری نہیں کر سکتا ہے۔
اگر یہ اتنا ہی ضروری ہے تو اسمبلی سے کہہ کر اسے قانون کیوں نہیں بنوالیتے ہیں یہ صدر غداری اور حواری
اللہ ان کو ہدایت دے۔