گجرات بھی آخر شریف ہو گیاریاست پاکستان کا باشندہ ہوںضلع گجرات شریف کا سکونتی ہوں۔
کوئی نہ کوئی شرافت تو ہر جگہ نکل ہی آتی ہے ۔ خصوصا پنجاب میں ۔ اب چوہدری گجرات تو کہہ نہیں سکتے ۔گجرات بھی آخر شریف ہو گیا
انہوں نےشایداسمِ مبارک اورعمرمبارک کےلحاظ سےتعظیم کےطورپرشریف لگایا ہے۔گجرات بھی آخر شریف ہو گیا
اسمِ مبارک افنان عمر مبارک ۳۵ سال
یعنی گجرات مبارکانہوں نےشایداسمِ مبارک اورعمرمبارک کےلحاظ سےتعظیم کےطورپرشریف لگایا ہے۔
خوش آمدید جناب، ناچیز ایک ادارے میں فارسی کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہے۔ مدد کے لیے ہمہ وقت حاضر خدمت ہے۔
امان بھائی نے اخلاقاً کہا تھا۔۔۔زہے نصیب جناب۔ جگر مراد آبادی کی اس غزل کا ترجمہ و تشریح درکار ہے۔ آپکا انتہائی ممنون ہوں گا
آں کیست نہاں در غم ایں کیست نہاں در دل
دل رقص کناں در غم غم رقص کناں در دل
جاں از دل و دل از جاں بیگانہ و مستغنی
گاہے بہ چنیں در جاں گاہے بہ چناں در دل
سیری ز غم عشقش از وصل نہ شد ہرگز
صد شوق ہماں در جاں صد ذوق ہماں در دل
ہر انچہ نہانست ایں سازند عیاں بر خلق
ہر انچہ عیانست آں کردند نہاں در دل
اس کا ترجمہ تو انتہائی آسان ہے مگر کمپوزنگ مشکل لگتی ہے مجھے۔ واٹساپ نمبر پر ترجمے کی آڈیو ریکارڈ کر کے بھیج سکتا ہوں
و علیکم السلام شکریہالسلام علیکم اور
خوش آمدید۔
شکریہخوش آمدید
دریدہ دہنی کے لیے پیشگی معذرت مگر اسمِ "مبارک" اور عمرِ "مبارک" کے ساتھ جملے کے شروع میں "ناچیز" میل نہیں کھا رہا محترم، اس جگہ تو "بحرالعلوم، علامۂ دہر" وغیرہ کچھ ہونا چاہیئے تھا۔نا چیز کا اسمِ مبارک افنان عمر مبارک ۳۵ سال۔
مشورہ کا شکریہ وارث صاحب آئندہ کہیں تعارف کروایا تو یہی الفاظ استعمال کروں گا انشاءاللہدریدہ دہنی کے لیے پیشگی معذرت مگر اسمِ "مبارک" اور عمرِ "مبارک" کے ساتھ جملے کے شروع میں "ناچیز" میل نہیں کھا رہا محترم، اس جگہ تو "بحرالعلوم، علامۂ دہر" وغیرہ کچھ ہونا چاہیئے تھا۔